تلہ گنگ بازار بیوٹیفکیشن منصوبہ، ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کا تفصیلی دورہ، معیار اور رفتار پر سخت…
تلہ گنگ: ڈپٹی کمشنر چکوال/ تلہ گنگ سارہ حیات نے ضلع تلہ گنگ کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری ترقیاتی و تزئینی منصوبوں کا موقع پر جائزہ لیا۔
دورے کے دوران انہوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ فضل شیر اور اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سلیمان منشاء کے ہمراہ…