سفیر جیانگ زیڈونگ کی وزیر اعظم سے ملاقات،مسلسل حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
وزیراعظم نے صدر چین شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کیانگ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی…