شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آسٹریا پہنچ گئے

ویانا: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا پہنچ گئے۔ ویانا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ آسٹرین مسلح افواج کے چاق و…

کولمبو میں میدان سج گیا، وزیرِ اعظم کی قومی ٹیم کے لیے نیک تمنائیں

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آج کولمبو میں میچ کھیلنے والی قومی کرکٹ ٹیم کو نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں اور حمایت ’’مین اِن گرین‘‘ کے ساتھ ہیں۔ وزیرِ اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ کھلاڑی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آسٹریا کا دو روزہ سرکاری دورہ، ویانا روانہ

لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی پاکستانی وفد…

تلہ گنگ:کار کو آگ لگ گئی، ڈرائیور معمولی زخمی

تلہ گنگ: جہاز چوک کے قریب کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ڈرائیور معمولی زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور ڈرائیور کو بحفاظت نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو کمانڈ اینڈ…

صدر زرداری کا خیر پور قومی شاہراہ حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے خیرپور، سندھ میں قومی شاہراہ پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے…

بڑا رمضان ریلیف پیکج، 1 کروڑ 21 لاکھ خاندانوں میں 38 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ملک کے ایک کروڑ 21 لاکھ مستحق اور سفید پوش خاندانوں کے لیے 38 ارب روپے کے خصوصی رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر خاندان کو 13 ہزار روپے براہِ راست اور…

پارلیمنٹ ہاؤس ، تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا دوسرے روز بھی دھرنا

اسلام آباد: تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے تحت پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز کا پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی کو اُن کی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں ماہر امراضِ چشم سے طبی…

محسن نقوی کی وزیرِ اعظم سے ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

لاہور: وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کر کے انہیں ملک اور بالخصوص اسلام آباد کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، جس پر وزیرِ اعظم نے امن و امان کے قیام کے لیے اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی۔ وزیرِ…

بنگلہ دیش کے 13ویں عام انتخابات: بی این پی دو تہائی اکثریت سے کامیاب، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں منعقد ہونے والے 13ویں عام انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کر لی ہے، جبکہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش 68 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 300…

اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا حزبِ اختلاف کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی جانب سے حزبِ اختلاف کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق عشائیے میں…