صدر اور وزیراعظم کا شیری رحمان کی بیٹی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

لاہور: صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے سینیٹر شیری رحمان سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اولاد کا غم ناقابلِ بیان ہوتا ہے اور اس…

دھولر،پٹرول ایجنسی میں آتشزدگی، دکان مکمل طور پر جل گئی

گنگ: نواحی گاؤں دھولر میں پٹرول ایجنسی میں آتشزدگی، دکان مکمل طور پر جل گئی  سنگل منزلہ دکان کے اندر قائم پٹرول ایجنسی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو…

شیری رحمان کی بیٹی ماروی خورشید انتقال کر گئیں

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کی بیٹی ماروی خورشید ملک 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔  ماروی خورشید ملک گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھیں اور پانچ روز سے زیر علاج تھیں۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں تین روز قبل وینٹی…

پی ایس ایل 2026: ایونٹ 26 مارچ سے شروع، میچز صرف لاہور و کراچی میں، شائقین کے بغیر مقابلے،

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی  محسن نقوی نے اہم فیصلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا آغاز 26 مارچ 2026 سے ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق ایونٹ کے تمام میچز صرف لاہور اور کراچی میں…

وزیراعظم شہباز شریف کی قومی قیادت کو عیدالفطر کی مبارکباد، ملکی بہتری کے عزم کا اعادہ

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر مختلف قومی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کرتے ہوئے انہیں دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے بلاول بھٹو زرداری، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور…

وزیر اعظم شہباز شریف کا سروسز چیفس سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، فضائی افواج کے سربراہ ائر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور بحری افواج کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیر اعظم نے اس…

وزیر اعظم کا بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو فون

لاہور:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو خطے میں امن کی بحالی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اعتماد میں لیتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ پاکستان جنگ کے خاتمے کے لیے تمام سفارتی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔  …

صدر زرداری نے نواب شاہ، شہباز شریف نے لاہور میں نماز عید ادا کی

لاہور / نواب شاہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے نماز عید الفطر لاہور اور نوابشاہ میں ادا کی اور ملک کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عید الفطر کی نماز لاہور…

خلیج سے یورپ تک عیدالفطر کی خوشیاں، دنیا بھر میں روح پرور مناظر

ریاض: سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں عیدالفطر آج بھرپور مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ نمازِ عید کے اجتماعات میں لاکھوں مسلمان شریک ہو کر اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہو رہے ہیں اور عالمِ اسلام کے لیے خیر و برکت…

شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالفطر ہفتہ کو ہو گی

اسلام آباد: پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد ملک بھر میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی کوئی…