وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو دورہ، افغان سرحدی صورتحال پر بریفنگ
راولپنڈی: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے انہیں پاکستان اور افغانستان کی حالیہ سرحدی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔
دورے کے دوران وزیرِ اعظم نے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے…