Browsing Tag

Middle East Peace

شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات،پاکستان کی امن کوششوں پر اعتماد میں لیا

جدہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان کی امن کیلئے کوششوں پر اعتماد میں لیتے ہوئے معاشی استحکام کے لیے سعودی عرب کی مسلسل حمایت کو سراہا ہے ۔  ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے…

ثالثی کوششیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

تہران: آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ، ایرانی مسلح افواج کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی…

وزیراعظم مشاورت کے لیے آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے اہم سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران دونوں…

کینیڈا کے وزیراعظم کا شہباز شریف کو فون،سفارتی کاوشوں کی تعریف

اسلام آباد: شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات خطے میں امن کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان جنگ بندی کو برقرار رکھنے، کشیدگی میں کمی لانے اور علاقائی استحکام کے فروغ کے لیے اپنی…

خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام بحال کرنے کے لیے چین پاکستان کے پانچ نکاتی انیشیٹیو کا…

جیانگ زائیڈونگ پاکستان میں چین کے سفیر امریکہ اسرائیل ایران کے تنازعات کی مسلسل تیزی اور علاقائی صورتحال اور عالمی معیشت پر بڑھتی ہوئی دباو کے پس منظر میں، 31 مارچ کو چین اور پاکستان نے بئیجنگ میں مشترکہ طور پر خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن…

شہباز شریف کی محمد بن سلمان سے ملاقات، پاکستان اور سعودی عرب کا خطے میں امن کے لیے تعاون جاری رکھنے…

جدہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور امن و استحکام کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔  ملاقات میں…

شہازشریف امریکا میں غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے

لندن:وزیراعظم شہباز شریف امریکا میں غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے دو روزہ دورے کےبعد پیر کو لندن پہنچے تھے جہاں سے آج وہ امریکا روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف دیگر راہنماؤں کے ساتھ امریکا میں…

صدر زرداری اور شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات،صدر نے نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کیا

اسلام آباد: صدرِ آصف علی زرداری سے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور مختلف عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدرِ مملکت نے شاہِ اردن کو پاکستان کے…

پاکستان اور اردن کا اسٹریٹجک، اقتصادی اور دفاعی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے پاکستان اور اردن کے درمیان اسٹریٹجک، اقتصادی اور دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کرتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں شراکت…