Browsing Tag

Mian shahbaz Sharif

لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی ،شہباز شریف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے چیئرمین پی ٹی ائی کی سزا معطل کیے جانے کے فیصلے کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاڈلے کی سزا…

وزیراعظم کی معاونین خصوصی،سٹاف اور میڈیا ٹیم کی تعریف

اسلام آباد(ملک ساجد فاروق سے )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے معاونین اور سٹاف بالخصوص اپنی میڈیا ٹیم کی خدمات کو سراہا۔ جمعرات کو وزیراعظم ہائوس میں وفاقی سیکرٹریز اور سرکاری افسران سے الوداعی ملاقات کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے…

نگران وزیراعظم پر وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف مشاورت کریں گے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئین پاکستان میں دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق ہوگا۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اس حوالے سے مسلم لیگ (ن)…

اگست میں معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے ، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگست میں معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اپنے دور حکومت میں ہم نے ملکی مفادات کی راہ میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں صاف کیں۔ 15 ماہ میں 4 سال کی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ آمد ،ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (ملک ساجد فاروق سے )  وزیراعظم شہبازشریف سینئر سیاست دان، سابق وزیر اعظم اور مسلم ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی خیریت دریافت کی چوہدری شجاعت کے فرزند اور وفاقی وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے آمد پر…

دورہ برطانیہ ،شہباز شریف لندن پہنچ گئے

لندن:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دورہ برطانیہ پر لندن پہنچ گئے. لندن پہنچنے پر برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان اور برطانیہ کے وزیرِ خارجہ کے خصوصی نمائندے ڈیوڈ جارڈن میکلیوڈ نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا. وزیرِ اعظم اپنے…

حکومت اور پی ٹی آئی مزاکرات کی میز پر بیٹھ گئے

اسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی آخر کار مزاکرات کی میز پر بیٹھ گئے مذاکرات کا پہلا دور آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا،حکومتی وفدمیں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر ریلوے سعدرفیق، یوسف رضاگیلانی، نوید قمر،…

آئینی مدت کی تکمیل پر الیکشن، اتحادی ڈٹ گئے

اسلام آباد : حکمران جماعتوں کے سربراہوں نے وزیراعظم محمد شہبازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور درپیش صورتحال میں تمام فیصلوں کا اختیاروزیراعظم کو تفویض کیا، اجلاس میں موجودہ حکومت کی…