Browsing Tag

Local Administration

تلہ گنگ: مرکزی جامع مسجد عیدگاہ کے پاس نکاسی آب کا مسئلہ سنگین، نمازیوں کو شدید مشکلات

تلہ گنگ: مرکزی جامع مسجد عیدگاہ کے پاس نکاسی آب کا دیرینہ مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث نماز جمعہ کے موقع پر ہزاروں نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ حالیہ بارش کے بعد مسجد کے اطراف میں پانی جمع ہو گیا، جس سے نہ صرف آمد…

تلہ گنگ،اسسٹنٹ کمشنر کا پٹرولیم پمپس کا اچانک دورہ،سٹاک اور پیمانوں کی کڑی جانچ

 تلہ گنگ راجہ عدیل: اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سلیمان منشاء نے عوامی شکایات کے پیش نظر تلہ گنگ اور گردونواح کے مختلف پٹرولیم پمپس کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران، اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول اور ڈیزل کے پیمانوں کی جانچ کی اور پمپس پر دستیاب اسٹاک کا…

چکوال میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، 30 ریمپس مسمار

چکوال: ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن تیز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پیرا فورس چکوال نے محلہ لائن پارک میں کارروائی کرتے ہوئے 30 غیر قانونی ریمپس…

چکوال/تلہ گنگ: عیدالفطر پر فول پروف انتظامات، ٹرانسپورٹ مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ

چکوال/تلہ گنگ: ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی زیر صدارت عیدالفطر کے انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں عید کے دوران شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے اور امن و امان کی…

تلہ گنگ،اسسٹنٹ کمشنر کا سہولت بازار اور مریم نواز ہیلتھ کلینک بڈھیال کا دورہ

تلہ گنگ: اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سلیمان منشاء نے سہولت بازار تلہ گنگ کا دورہ کر کے اشیائے ضروریہ کی دستیابی، معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی…

اسسٹنٹ کمشنر لاوہ نے ناراض پڑوسیوں میں صلح کرا دی

لاوہ: اسسٹنٹ کمشنر لاوہ، سعید احمد کی مداخلت سے علاقے کے دو ناراض پڑوسیوں میں صلح کروا دی گئی، جس پر اہلِ علاقہ نے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ گزشتہ روز اے سی نے علاقے میں زیرِ تعمیر منصوبے کا اچانک معائنہ کیا، جہاں دو پڑوسی شدید تنازع کا…

ٹھیکیداری نظام کے ملازمین کے بارے میں فیصلہ ستھرا پنجاب اتھارٹی کرے گی

چکوال: پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی سطح پر صفائی کمپنیوں کے خاتمے اور ستھرا پنجاب اتھارٹی کے قیام کے فیصلے نے ضلع چکوال میں آر ڈبلیو ایم سی کے تحت کام کرنے والے ملازمین میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آر ڈبلیو ایم سی نے…