انسانی ہمدردی کا بےمثال مظاہرہ،حماس نے اسرائیلی خاتون اور اس کا کمسن بچہ چھوڑ دیا
- غزہ: انسانی ہمدردی کا بےمثال مظاہرہ ،فلسطینی حریت پسند تنظیم حماس نے اسرائیلی خاتون اور اس کے کم سن بچے کو رہا کر دیا۔
اس سلسلے میں الجزیرہ ٹی وی پر باقاعدہ ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں اسرائیلی خاتون اور اس کے کمسن بچے کو آپس میں ملنے کا منظر دکھایا گیا ہے ویڈیو میں فلسطینی حریت پسند بھی نظر آرہے ہیں جو خاتون کو اپنے بچے کے پاس چھوڑ کر واپس جا رہے ہیں۔ - https://twitter.com/dancohen3000/status/1712213315949052019?t=Mg-XQAqpahKUcHz_OKxJtw&s=19
- دوسری طرف اسرائیل کی طرف سے غزہ میں کمسن بچوں اور خواتین کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے، الجزیرہ ٹیلی ویژن پر دکھائی جانے والی اس ویڈیو میں انسانی ہمدردی کے جذبے کے طور پر دنیا بھر میں حماس کی قیادت کے اقدام کو بہت پذیرائی مل رہی ہے۔