Browsing Tag

Hajj 2024

وزیراعظم کامکہ میں حجاج کرام کی شہادتوں پر اظہار افسوس

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مکہ مکرمہ میں حجاج کرام کی شہادتوں پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ وزیراعظم نے حجاج کرام کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے وزیراعظم نے مکہ مکرمہ میں حجاج کرام کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے نائب…

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا

میدان عرفات: حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا۔ عازمین حج صبح سویرے ہی میدان عرفات میں جمع ہونا شروع ہو گئے تھے،حجاج کرام گزشتہ روز منیٰ پہنچے تھےانہوں نے رات منیٰ میں قیام کیا اورنماز فجر پڑھنے کے بعد میدان عرفات روانہ ہوگئے۔…

مناسک حج کا آغاز،منیٰ کی خیمہ بستی آباد

مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آغاز آج 8 ذی الحجہ سے ہو گیا ہے۔ منیٰ کی خیمہ بستی آباد ہونے لگی۔ سعودی مکاتب نے عازمینِ حج کو سورج کی تمازت سے بچانے کیلئے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو بسوں کے ذریعے رہائش گاہوں سے منیٰ کی خیمہ بستی میں پہنچا نے…

ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی پیر 17 جون کو ہوگی

اسلام آباد:ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے یکم ذوالحج آج ہفتہ کو ہوگی جبکہ پاکستان میں عید الاضحی پیر 17 جون کو ہوگی. جمعہ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جبکہ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ…

پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی

مدینہ منورہ:پاکستان سے عازمین کی پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال کیاگیا۔عرب نعت خوانوں کی ٹیم نے دف پر "طلع البدروعلینا"نعت رسول مقبول پڑھ کر پاکستانی عازمین حج کاسرکار دوعالم ؐ کے شہر…

عازمین حج کے لیے کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور نے حج 2024ء کے لیے کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی شرط ختم کر دی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق ملک میں سرکاری سکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی جاری ہے، حج درخواستیں 15 بینکوں میں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔…

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد:سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کے لئے درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی ہے جو 12 دسمبر تک جاری رہے گی۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق رواں سال مجموعی طورپر ایک لاکھ 79ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج اداکریں گے جس میں سے 89ہزار 605…

حج سستا ہو گیا،درخواستیں 27نومبر سے 12دسمبر تک جمع ہوں گی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے حج پالیسی 2024 کااعلان کر دیا ہے، حج پیکج گزشتہ سال کے مقابلہ میں ایک لاکھ روپے سستاہوگا،حج درخواستیں 27 نومبر سے 12 دسمبر تک وصول کی جائیں گی، پاکستان کاحج کوٹہ ایک لاکھ 79ہزار 210 مقرر کیاگیا ہے،سرکاری سپانسر شپ…

حجاج کی آسانی کیلئےلائیو موبائل ایپ بنے گی

اسلام آباد:حجاج کی آسانی کیلئےلائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی جس میں تمام تفصیلات اور ٹریکنگ ممکن ہو گی۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عمر سیف کے ہمراہ اجلاس میں کہی ۔ اجلاس میں وزارت انفارمیشن…