وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔
ملاقات میں علاقائی صورتحال اور امن کوششوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اوروزیراعظم…