Browsing Tag

District Administration

تلہ گنگ میں پٹرول پمپس کی اچانک چیکنگ، پیمانوں اور سٹاک کا معائنہ

تلہ گنگ: اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سلیمان منشاء نے عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے شہر اور گردونواح میں مختلف پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ کیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول اور ڈیزل کے پیمانوں کی باقاعدہ جانچ کی اور اسٹاک کا تفصیلی جائزہ…

چکوال/تلہ گنگ: عیدالفطر پر فول پروف انتظامات، ٹرانسپورٹ مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ

چکوال/تلہ گنگ: ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی زیر صدارت عیدالفطر کے انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں عید کے دوران شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے اور امن و امان کی…

تلہ گنگ،اسسٹنٹ کمشنر کا جھاٹلہ بازار کا دورہ، سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

تلہ گنگ: اسسٹنٹ کمشنر سلمان منشا نے جھاٹلہ بازار کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف دکانوں پر جا کر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور سرکاری نرخ ناموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں سے براہِ راست فیڈ بیک بھی حاصل کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا…

ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس، سرکاری و نجی اسکولوں میں اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

چکوال: ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سی ای او ایجوکیشن محمد صفدر ملک، ایلیمنٹری و سیکنڈری ڈی اوز، ڈپٹی ڈی اوز، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیرِاعلیٰ…

ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ڈپٹی کمشنر خوشاب کا چارج سنبھال لیا

خوشاب: ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے باقاعدہ طور پر ڈپٹی کمشنر خوشاب کا چارج سنبھال لیا ہے۔ جوہرآباد میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے ڈی سی خوشاب نے کہا کہ ضلع خوشاب کی خدمت اُن کے لیے اعزاز بھی ہے اور بڑی ذمہ داری بھی۔ ڈاکٹر جہانزیب حسین…

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، تلہ گنگ سمیت 22 اضلاع میں واسا کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری

تلہ گنگ: پنجاب حکومت نے صوبے کے متعدد اضلاع میں واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واساکے قیام کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ ان شہروں میں پانی و نکاسِ آب سے متعلق خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ادارہ جاتی ڈھانچہ تشکیل دیا جائے…