طارق رحمان نے بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقدہ باوقار تقریب میں طارق رحمان نے بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ ان سے حلف محمد شہاب الدین نے لیا۔
اس موقع پر نئی کابینہ کے 25 وفاقی وزراء اور 24 وزرائے مملکت نے بھی اپنے…