Browsing Tag

asia cup 2023

آسٹریلیا،جنوبی افریقہ کو ہرا کے ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

کولکتہ: ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا ، جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت…

پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی فارغ ہو گئ

لاہور : چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا۔ عبوری چیف سلیکٹر توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل تھے۔ نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے ۔ پاکستان کے…

سیمی فائنل تک پہنچنے کے سارے پلان دھرے رہ گئے

کولکتہ : سیمی فائنل تک پہنچنے کے لئے سارے پلان دھرے رہ گئے،انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رن سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 338 رن کا ہدف دیا ، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے یہ ہدف 6.4 اوور میں پورا کرنا تھا تاہم…

میکسویل افغان ٹیم کے لئے خطرے کا نشان بن گیا

ممبئی : آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلوی ال راؤنڈر میکس ویل افغان ٹیم کے لیے خطرے کا نشان بن گیا۔ افغانستان کے 292 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کے ابتدائی بیٹسمین زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور…

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ بھارت سے نفسیاتی جنگ ہار گیا

کولکتہ: آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے بآسانی ہرا دیا۔ ایڈن گارڈنز میں ہونیوالے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر…

بنگلہ دیش کے خلاف جیت ،پاکستان کے لئے امید پیدا ہو گئی

کولکتہ:آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا, بنگلادیش کی پوری ٹیم 46 ویں اوور میں 204 رنز بناکر…

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ

لاہور: آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم لاہور ائرپورٹ سے بھارت جانے کیلئے دبئی روانہ ہوگئی۔ کرکٹ ٹیم دبئی میں 9 گھنٹے قیام کرے گی،ٹیم بھارت کے وقت کے مطابق آج رات 8 بجے حیدرآباد پہنچےگی۔ پاکستانی ٹیم 29 ستمبر کو…

ایشیا کپ سپر فور ، بنگلہ دیش سری لنکا سے بھی ہار گیا

کو لمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 21 رنز سے ہرا دیا ۔ سری لنکا کے 258 رنز کے ہدف کے سامنے بنگلادیشی ٹیم 236 رنز پر ڈھیر ہوگئی،بنگلادیش نے سری لنکا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ،سری لنکا نے…

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کا شیڈول مذاق بنا دیا

لاہور:ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کا شیڈول مذاق بنا دیا۔ اے سی سی کے صدر جے شاہ کی من مانیوں نے ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ ہونے دیا ذرائع کے مطابق اس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا،پہلے میچز ہیمبنٹوٹا منتقل کرنے پر…

پاک بھارت ٹاکرا ،دلوں کی دھڑکنیں تیز ہو گئیں

پالی کیلے : ایشیا کرکٹ کپ کے سب سے بڑے معرکے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج بڑا مقابلہ ہو گا۔ دلوں کی دھڑکنیں تیز ہونے لگیں۔ دونوں ٹیمیں دوپہر اڑھائی بجے کینڈی کے پالے کیلے سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی، ایشیا کپ کے مقابلوں…