Browsing Tag

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 15اپریل کی شام 5بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا گیا ۔جمعہ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے آئین کے آرٹیکل 54(3) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب…

بیرسٹر عقیل ملک قانونی امور کے ترجمان مقرر

اسلام آباد : وزارت اطلاعات و نشریات نے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک کو قانونی امور کا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ وزارت اطلاعات سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بیرسٹر عقیل ملک کی تقرری صرف اور صرف اعزازی بنیادوں پر ہوگی اور وہ کسی بھی قسم کی…

عمر ایوب خان قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سنی اتحاد کونسل کے رکن عمر ایوب خان کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کر دیا ۔ منگل کو اپوزیشن کے اراکین بیرسٹر گوہر علی خان، عمر ایوب اور ملک محمد عامر ڈوگر نے ملاقات کی جس میں قائد حزب…

لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ہوگا

اسلام آباد :مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سہہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔ نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت اجلاس میں شہباز شریف کو وزیراعظم…