Browsing Tag

pakistan cricket

ورلڈ کپ سے چھٹی کے بعد شاہین گھروں کو چل دیئے

 کولکتہ : ورلڈکپ سے چھٹی ہونے کے بعد پاکستانی شاہینوں کی بھارت سے وطن واپسی کے لیے آج روانہ ہوگی۔ ٹیم کےکچھ کھلاڑی صبح اور کچھ شام میں بھارت سے دبئی پہنچیں گے۔ ٹیم کےکھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے شہروں کی فلائٹ لیں گے۔

سیمی فائنل تک پہنچنے کے سارے پلان دھرے رہ گئے

کولکتہ : سیمی فائنل تک پہنچنے کے لئے سارے پلان دھرے رہ گئے،انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رن سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 338 رن کا ہدف دیا ، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے یہ ہدف 6.4 اوور میں پورا کرنا تھا تاہم…

پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ نکل آیا

دہلی : پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کیسے پہنچے گا راستہ نکل آیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کل انگلینڈ کے خلاف آخری میچ میں اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو اسے انگلینڈ کو 13 رنز پر آؤٹ کر کے میچ 287 رنز سے…

پاکستان اور افغانستان ورلڈکپ سیمی فائنل کی دوڑ سےبظاہر باہر

ممبئی : پاکستان اور افغانستان ورلڈکپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر اپنا تو سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کرلیا لیکن پاکستانی شائقین کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ پاکستان کے سیمی…

میکسویل افغان ٹیم کے لئے خطرے کا نشان بن گیا

ممبئی : آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلوی ال راؤنڈر میکس ویل افغان ٹیم کے لیے خطرے کا نشان بن گیا۔ افغانستان کے 292 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کے ابتدائی بیٹسمین زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور…

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ بھارت سے نفسیاتی جنگ ہار گیا

کولکتہ: آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے بآسانی ہرا دیا۔ ایڈن گارڈنز میں ہونیوالے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر…

ورلڈکپ کرکٹ ،نیوزی لینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پہ100 رنز بنا لیے

بنگلورو : آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 13 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پہ 100 رنز بنا لیے ہیں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اس وقت کیویز کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کی پہلی…

بنگلہ دیش کے خلاف جیت ،پاکستان کے لئے امید پیدا ہو گئی

کولکتہ:آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا, بنگلادیش کی پوری ٹیم 46 ویں اوور میں 204 رنز بناکر…

ورلڈکپ کرکٹ ،آسٹریلیا کے اوپنرز نے پاکستانی بالرز کا بھرکس نکال دیا

بنگلور : آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے اوپنرز نے پاکستانی بالرز کا بھرکس نکال دیا۔ بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کے بعد…

پاک بھارت میچ میں خصوصی تقریب ،نامور ستارے شرکت کریں گے

حیدرآباد : آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں14 اکتوبر کو پاک بھارت میچ کے موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی۔احمد آباد میں ہونے والے تقریب میں بالی وڈ اسٹارز شریک ہوں گے ۔ تقریب میں امیتابھ بچن ، رجنی کانت سمیت کئی فلمی ستارے شریک ہوں گے،سچن…