Browsing Tag

National assembly

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کی تحلیل کے لئے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دی ۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں تاریخ کا خانہ خالی چھوڑا گیا تھا، اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر وزیراعظم نے رات…

بچے کے رونے سےخواجہ آصف کی تقریر رک گئ

اسلام آباد : بچے کے رونے سے خواجہ آصف کی تقریر رک گئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر جیسے اپنی تقریر شروع کی تو پیچھے سے اچانک بچے کے رونے کی آوازیں آنا شروع ہو گئیں خواجہ آصف بچے کے رونے کی…

راجہ ریاض قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض آج بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا جس میں آئندہ مالی سال 24-2023کے بجٹ پر بحث شروع ہوگی۔ قواعد کے مطابق قائد حزب اختلاف بجٹ پر…

قومی اسمبلی ، چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے تحریک منظور

اسلام آباد : قومی اسمبلی نےچیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے لیے تحریک کی منظوری دے دی قومی اسمبلی میں ڈاکٹر شازیہ صوبیہ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں ریفرنس دائر کرنے کے لیے…

چیف جسٹس اور ججز پارلیمان کے دائرہ کار میں مداخلت نہ کریں ، پرویز اشرف نے خط لکھ دیا

اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ارکان پارلیمان اورایوان کے جذبات اور خیالات سے چیف جسٹس اور دیگر جج صاحبان کو  آگاہ کرنے کے لیے خط  لکھ دیا ہے ، بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر چیف جسٹس اور دیگرججز کو خط لکھنے کے…

صدر کی طرف سے واپس بھجوایا جانے والا سپریم کورٹ بل مشترکہ اجلاس میں منظور

اسلام آباد : پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں صدر کی طرف سے واپس بھجوایا جانے والا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء کی بعض ترامیم کے ساتھ منظوری دیدی گئی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز…

عدلیہ کی مقننہ کے معاملات میں مداخلت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد : قومی اسمبلی نے عدلیہ سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان مقننہ میں عدلیہ کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے، یہ ایوان تمام اسمبلیوں کے…