قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر کو بھجوا دی گئی

0

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کی تحلیل کے لئے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دی ۔
وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں تاریخ کا خانہ خالی چھوڑا گیا تھا، اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر وزیراعظم نے رات 11.30 بجے دستخط کئے جس کے بعد سمری صدر مملکت کوئ بھجوا دی گئی ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.