راجہ ریاض قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے

0

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض آج بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا جس میں آئندہ مالی سال 24-2023کے بجٹ پر بحث شروع ہوگی۔

قواعد کے مطابق قائد حزب اختلاف بجٹ پر بحث کا آغاز کرتے ہیں۔راجہ ریاض کودوسری مرتبہ بجٹ پر بحث کے آغاز کرنے کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے وہ ملک کومعاشی بحران سے نکالنے اورعومی مسائل کے حل کےلئے حکومت کوٹھوس اور مفید تجاویز دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.