Browsing Tag

Latest news

صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سہ 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزراء…

وزیراعظم سے ارکان اسمبلی کی ملاقات

لاہور : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرا, عبدالغفار وٹو اور رکن صوبائی اسمبلی فدا حسین وٹو نے یہاں ملاقات کی اورمتعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورت پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر اعظم نے اراکین کو…

آبی ذخائر میں پانی کی آمدواخراج کے اعدادوشمار

اسلام آباد :واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمدواخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ہیں. اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 12 ہزار 200 کیوسک اور اخرج 20 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر…

سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت شروع

اسلام آباد:سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔ اجلاس میں وقفہ سوالات معطل وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک اعظم نزیر تارڑ نے پیش کی،وفاق کے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ میں درخوست کرتا ہوں کہ…

اسحاق ڈار او آئی سی وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار او آئی سی وزراء خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ کانفرنس فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت، اس کے نتیجے میں پیدا…

کرغز سفیر کی وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری سے ملاقات

اسلام آباد: کرغزستان کے سفیر آواز بیک اتاخانوف نے وفاقی وزیر برائے توانائی، سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خاص طور پر توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں فریقین نے…

برطانوی شاہی محل کی ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار افطار کا اہتمام

لندن:برطانوی شاہی محل کی ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار مسلمانوں کے لیے افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ افطار کا اہتمام ایک خیراتی ادارے کی طرف سے کیا گیا تھا جس کا مقصد مذہبی ہم اہنگی کو فروغ دینا ہے۔ 350 سے زائد روزہ داروں نے کھجوروں سے روزہ…

اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات,تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے خاص طور پر تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان…

ڈیزل اورپیٹرول کی قیمت میں لیٹرکمی

اسلام آباد: ہائی سپیڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 5.31روپے اورپیٹرول کی قیمت میں 50پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق فی لیٹرپیٹرول کی قیمت256.13 روپے سے ہوکر255.63روپے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل…

وزیراعظم کی طرف سے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتہ

اسلام آباد:وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا۔ ناشتے پر وفاقی وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ کا انتخاب آپ کی قابلیت اور صلاحیتوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے، ہم سب…