Browsing Tag

imran khan latest news

فیصلہ آ گیا،سائفرکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی

اسلام آباد : آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفر کیس میں عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،کیس کا ٹرائل جیل میں کیا جائے گا۔ سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ منگل کو سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیئے کہ جیل حکام اور سیکیورٹی اداروں…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ،عمران خان حصہ نہیں لیں گے

اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں ،چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ائی نے الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق 13 دسمبر سے پہلے انٹرا…

نواز شریف نے بشیر میمن کو ن لیگ سندھ کا صدر بنا دیا

لاہور : مسلم لیگ (ن) سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی لے آئ ہے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر بنا دیا گیا شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مقرر کر دیئے گئے ہیں دونوں تقرریوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن…

صدر اور الیکشن کمیشن پھر آمنے سامنے آ گئے

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی ہونے کے تاثرکی پرزور تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔تمام تیاریاں مکمل ہیں اور حلقہ بندی کی حتمی اشاعت کے بعد انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا، اس میں کسی…

سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی۔پیر کو عدالت نے سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی…

چیئرمین پی ٹی آئی اٹک سے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو پولیس کی بھاری نفری نے 15 گاڑیوں، دو بکتر بند اور ایک ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل کی اس…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف…

وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا سخت ردعمل

اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف…

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید راولپنڈی سے گرفتار

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی، اسلام آباد پولیس اور سادہ کپڑوں میں اہلکار آئے تھے اور انہیں گرفتار کر کے لے گئے ۔…

نیب ترامیم کالعدم قرار ،نواز،زرداری سمیت متعدد شخصیات کے خلاف کیسز بحال

اسلام آباد : سپریم کورٹ کی طرف سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعدسابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت عوامی عہدے رکھنے والی بہت سی شخصیات کے کیسز بحال ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ کی…