Browsing Tag

Pti

سینیٹ سے بھی 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد : سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔ ترامیم کے حق میں 64 جبکہ مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔ جمعرات کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر…

قومی اسمبلی سے 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد : قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کو بعض ترامیم کے ساتھ دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔  اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینٹ سے منظور شدہ ترمیم کو فوری زیرِ غور لانے کی…

جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام نے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر سینیٹر احمد خان خلجی کو پارٹی سے نکال دیا ۔ جے یوآئی ف کے سیکرٹری اطلاعات محمد اسلم غوری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احمد خان فوری طور پر سینیٹ کی نشست سے…

سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم بھاری اکثریت سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری بھاری اکثریت سے دے دی۔ ووٹنگ میں 64 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالا جبکہ اپوزیشن کے شور شرابے اور احتجاج کے باوجود حکومت ترمیم منظور کروانے میں کامیاب رہی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر قانون…

محمود خان اچکزئی اور اسد قیصر کی فضل الرحمن سے ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔  ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال…

قومی اسمبلی اجلاس ختم ہونے کے بعد اپوزیشن کی عوامی اسمبلی

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نجی کارروائی کا دن ہوتا ہے ابتداء میں رکن قومی اسمبلی نوید قمر نے نکتہ اعتراض پر بات کی اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے تقریر پر…