شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے غیر رسمی ملاقات، خوشگوار جملوں کا تبادلہ
نیویارک:چین کے وزیر اعظم لی چیانگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تقریر کو سراہا اور ان کے لئے تعریفی کلمات ادا کئے۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف جب باہر آئے تو چین کے وزیر…