وزیرِ اعظم کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے باضابطہ آغاز کی تقریب میں شرکت
نیویارک:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اقوام
متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے باضابطہ آغاز کی تقریب میں شرکت کی ۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی نے بھی وزیر اعظم کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہوئے ۔