وزیرِاعظم آج سے ملائیشیا کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے
اسلام آباد:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف آج سے ملائیشیا کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔
ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے انہیں دورے کی دعوت دی ہے،وزیر اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔
یہ دورہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دیرینہ…