Browsing Tag

cricket news

بنگلہ دیش اخراج کا فیصلہ تسلیم، آئی سی سی سے رجوع نہ کرنے کا اعلان

بنگلہ دیش:بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے اخراج کے حوالے سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے کو باضابطہ طور پر قبول کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف کسی بھی فورم پر اپیل یا قانونی کارروائی نہیں کرے گا۔…

آئی سی سی کی تازہ پلیئرز رینکنگ ، سعود شکیل ٹیسٹ بیٹرز میں 9ویں نمبر پر پہنچ گئے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تازہ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں عالمی کرکٹرز کی کارکردگی میں نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ ٹیسٹ بیٹرز کی فہرست میں انگلینڈ کے تجربہ کار بیٹر جو روٹ بدستور پہلی…

پاکستان ٹی 20 ٹرائی سیریز جیت گیا

راولپنڈی: پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اپنے نام کر لی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کیا لیکن پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم…

سہہ ملکی کرکٹ سیریز: سری لنکا اور زمبابوے آج راولپنڈی میں مدمقابل

راولپنڈی: سہہ ملکی کرکٹ سیریز کے تحت سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیمیں آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ایکشن میں ہوں گی۔ سہہ ملکی سیریز میں شامل دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن مکمل کیا۔ کوچز کی زیر نگرانی کھلاڑیوں نے دو گھنٹے…

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز کلین سوئپ کر لی۔ پاکستان نے 212 رنز کے ہدف کو صرف 45 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور فخر زمان نے…