Browsing Tag

Bilateral Trade

شہباز شریف کو ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری مل گئی

کوالا لمپور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ملائیشیا کی انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی (ڈاکٹریٹ) لیڈر شپ اینڈ گورننس کی اعزازی ڈگری مل گئی۔ یہاں منعقدہ خصوصی تقریب میں ملائشیا کی ریاست پہانگ کی ملکہ اور انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی…

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تعلیم، سیاحت، حلال سرٹیفیکیشن اور انسداد بدعنوانی سمیت مختلف شعبوں…

پتراجایا: پاکستان اور ملائیشیا نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے چھ مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدے پیر کے روز وزیراعظم شہباز شریف کے ملائیشیا کے تین روزہ سرکاری…

وزیراعظم کی ملائشیا کے وزیراعظم آفس (پرداناپترا ) آمد, پرتپاک استقبال

پترا جایا:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملائشیا کے وزیراعظم آفس آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پیر کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملائیشیاء کے وزیراعظم آفس (پرداناپترا ) آمد پر ان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ ملائشیا کے…

شہباز شریف ملائیشیاء کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے،پر تپاک استقبال

کوالالمپور:وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیاء کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے۔ کوالالمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیاء کے وزیر اطلاعات و کمیونیکیشنز فہمی فادضل ، ملائشیاء میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ…

وزیراعظم ملائشیا کے سرکاری دورہ پر کوالالمپور روانہ

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائشیا کے سرکاری دورہ پر کوالالمپور روانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں.…

وزیرِاعظم آج سے ملائیشیا کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف آج سے ملائیشیا کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے انہیں دورے کی دعوت دی ہے،وزیر اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔ یہ دورہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دیرینہ…