Browsing Tag

Pti

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، پارلیمنٹ ہاوس میں سیکیورٹی سخت

اسلام آباد: قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس اور اس کے احاطے میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز اور ان کے…

سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

اسلام آباد:پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سینیٹر ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو تحریری طور پر بھجوایا ہے،آئین کی شق 64(1) کے تحت انکی نشست…

وزیراعظم سے ارکان اسمبلی کی ملاقات

لاہور : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرا, عبدالغفار وٹو اور رکن صوبائی اسمبلی فدا حسین وٹو نے یہاں ملاقات کی اورمتعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورت پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر اعظم نے اراکین کو…

وزیراعظم کی طرف سے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتہ

اسلام آباد:وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا۔ ناشتے پر وفاقی وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ کا انتخاب آپ کی قابلیت اور صلاحیتوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے، ہم سب…

وزیراعظم کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد

لاہور : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی لاہور میں رہائش گاہ پر گئے، اس موقع پر…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی کمیٹی آج ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی ائی کے درمیان مذاکراتی کمیٹی آج تحلیل ہو جائے گی۔ سپیکر نے 31 جنوری تک مذاکراتی کمیٹی بحال رکھنے کا اعلان کیا تھا لیکن پی ٹی آئی نے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل…

حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کا چوتھا ان کیمرہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد :حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کا چوتھا ان کیمرہ اجلاس آج ہو گا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس صبح 11بجکر 45منٹ پر پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے ۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے…

اختیار ولی خان اور نعیم حیدر پنجوتھہ ٹی وی ٹاک شو کے درمیان گتھم گتھا

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے رہنما کے درمیان ٹاک شو میں جھگڑا ہو گیا۔ دونوں سیاسی رہنما گھتم گھتا ہوگئے، ایک دوسرے پر تھپڑوں، مکوں کی بارش کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اختیار ولی خان اور نعیم حیدر پنجوتھا کے درمیان میں تلخ…

بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ آج آئے گا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے عملے نے عمران خان اور بشرا بی بی کے وکلاء کو فیصلے کے حوالے سے آگاہ کر دیا۔ ملک کی تاریخ کا یہ سب سے بڑا مالی ریفرنس ہے،…

حکومتی ٹیم سے مزاکرات ،پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کر دیئے

اسلام آباد:تحریک انصاف نے حکومتی ٹیم سے مزاکرات کے لئے تحریری مطالبات پیش کر دیے۔ جمعرات کو یہاں مذاکرات سے پہلے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو باضابطہ طور پر تحریری مطالبات پیش کیے جن…