ورلڈکپ ،پاکستان نے سری لنکا کو پچھاڑ دیا
حیدرآباد :پاکستان نے سری لنکا کو ورلڈ کپ میں مسلسل 8ویں بار شکست سے دوچار کردیا۔
گرین شرٹس نے 345 رنز کا بڑا ہدف 48 اعشاریہ 2 اوورز نے حاصل کرلیا۔
ورلڈکپ 2023ء میں پہلا ہی میچ کھیلنے والے عبداللّٰہ شفیق چھاگئے، محمد رضوان کے ساتھ مل کر…