Browsing Tag

Speaker national assembly

سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلہ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ اتوار کو ایک بیان میں سپیکر قومی…

حکومت ،پی ٹی آئی مزاکرات ،ایاز صادق کا اپنے کردار پر سوالات اٹھائے جانے پر اظہار افسوس

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں اور اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے ان کے کردار پر سوالات اٹھانے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں سپیکر نے کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے اراکین…

حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کا اجلاس ان کیمرہ ہوگا

اسلام آباد: حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کا اجلاس ان کیمرہ ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کیلئےاجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس (آج) پیر صبح 11بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا، اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی…

پارلیمان کی راہداریوں میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اراکین پارلیمنٹ کی شکایات پر پارلیمان کی راہداریوں میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر پابندی عائد کردی یے، خلاف ورزی کرنے والوں کے موبائل فون ضبط، پریس گیلری کارڈ…

سپیکر قومی اسمبلی کا گرفتار ارکان کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آئی جی اسلام آباد کو قانونی طریقہ کار کے مطابق گرفتار ارکان قومی اسمبلی کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام گرفتار اراکین کے ساتھ مہذب برتائو اور بہترین سہولیات فراہم…

سپیکر کا سخت ایکشن، غفلت پر 8 سکیورٹی اہلکار معطل

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےپارلیمنٹ میں غیر متعلقہ افراد کے داخل ہونے پر سیکیورٹی عملے کے خلاف کاروائ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کے اٹھ اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا اور ان کے خلاف محکمانہ کاروائی کا اغاز کرا دیا ہے-…

سپیکر کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا سخت نوٹس

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی اجلاس میں پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کے معاملے کا سختی سے نوٹس لے لیا گیا ہے۔ ایوان کے اندر موبائل فون سے ویڈیو بنانے کو ہاوس کا استحقاق مجروح کرنے کے مترادف قرار دیا گیا…

قومی اسمبلی کا رواں اجلاس 17 مئی تک جاری رہے گا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا رواں اجلاس 17 مئی تک جاری رہے گا۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے حالیہ اور بجٹ سیشن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ، ممبران قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری،…

قومی اسمبلی ،پارلیمانی رہنماؤں کااہم اجلاس( آج) ہو گا

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کااہم اجلاس( آج) پیر کو سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کیلئے دنوں کا تعین اور آئندہ آنے والے بجٹ اجلاس…