Browsing Tag

palestine

چینی صدر نے چین عرب تعلقات کی اگلی ترقیاتی سمت پر مبنی تصور پیش کر دیا

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین عرب ممالک تعاون فورم کی 10 ویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں اپنے کلیدی خطاب میں اعلان کیا کہ چین 2026 میں دوسری چین عرب ممالک سربراہی کانفرنس کی میزبانی کرے گا جو ان کے خیال میں چین عرب تعلقات میں…

رابطہ عالم اسلامی کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم

مکہ مکرمہ: رابطہ عالم اسلامی نے عالمی عدالت انصاف کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جس میں اسرائیل کو فوری طور پر حکم دیا گیا ہے کہ وہ نسل کشی کے جرم کی روک تھام اور سزا سے متعلق کنونشن کی بنیاد پر رفع میں فوجی جارحیت یا مزید کسی کارروائی سے…

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی پر اسرائیل کے حملے ناقابل قبول ہیں،چین

اقوام متحدہ:چین نے کہا ہے کہ ٹھوس ثبوت کے بغیر فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو ) پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں۔ شنہوا کے مطابق اسرائیل نے یو این آر ڈبلیو اے پر دہشت گردی کے حوالے سے…

اسرائیلی فوجی حماس سے خوفزدہ،میدان جنگ سے بھاگنے لگے

غزہ : اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں دو فوجی افسران کو برطرف کر دیا ہے جن کے زیر کمان فوجی ہلکار حماس کے مجاہدین کے حملے کے دوران میدان جنگ سے بھاگ گئے تھے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ان فوجیوں کو درجنوں مجاہدین کے جوابی حملے کے بعد مدد نہیں…

او آئی سی سربراہ اجلاس،غزہ میں قابض صہیونی فوج کی جانب سے مسلسل اور ظالمانہ جارحیت کی شدید مزمت

ریاض: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے اسرائیل کی ظالمانہ کاروائیوں اور غزہ کے غیر انسانی و غیر قانونی محاصرے کو غزہ میں نہتے فلسطینیوں کی شہادتوں، بڑے پیمانے پر تباہی اور نقل مکانی کا ذمہ دار قرار دیا. نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ…

وزیراعظم کی فلسطین کے صدر سے ملاقات، نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اظہار افسوس

ریاض: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے یہاں ملاقات کی اور فلسطین بالخصوص غزہ میں قابض صہیونی فوجوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے قتلِ عام و نسل کشی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا. وزیرِ اعظم نے صدر محمود…

چین فلسطین میں امن کی بحالی کے لیے کو ششیں جا ری رکھے گا، تر جمان وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلسطین اسرائیل تنازع سے جنم لینے والی ابتر انسانی صورتحال کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تنازع کے موجودہ دور میں 11 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور غزہ…

مولانا فضل الرحمن فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ ہو گئے

اسلام آباد: جے یو آئ (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مظلوم فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ ہو گئے۔ یہ جے یوآئی کے ترجمان اسلم غوری نے بھی ان کی غزہ روانگی کی تصدیق کر دی ہے لیکن اس حوالے سے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔ مولانا…

اسرائیلی شہر رھط کا پولیس چیف بھی جھڑپ میں مارا گیا

غزہ : اسرائیلی شہر رھط کا پولیس چیف فلسطینی حریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا۔ حماس کے حریت پسندوں کے اچانک حملوں اسرائیلی فوج اور پولیس کو سنبھلنے کا موقع ہی نہ ملا اور جھڑپوں میں اسرائیل کا پڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے ۔ غیر ملکی…