Browsing Tag

pak vs aus

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 2 وکٹوں سے ہرا دیا

میلبورن: آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 2 وکٹوں سے ہرا دیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنےکا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم نے 203 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف…

ورلڈکپ کرکٹ ، سری لنکا آسٹریلیا سے بھی ہار گیا

لکھنؤ:آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بھارت کے شہر لکھنؤ کے اکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا کے کپتان کسال مینڈس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

ورلڈکپ میں اپ سیٹ ، انگلینڈ کھیل ہی کھیل میں افغانستان سے ہار گیا

نئی دہلی : ورلڈکپ 2023 میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے ہرا دیا۔ یہ افغانستان کی ورلڈکپ کی تاریخ میں دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل افغانستان نے 17 ورلڈکپ میچز کھیلے، جس میں 16 میں شکست اور صرف ایک میں…

ورلڈکپ تاریخ نہ بدلی،پاکستان بھارت سے ہار گیا

احمد آباد : تاریخ نہ بدلی،کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری پاکستانی ٹیم 42 اعشاریہ…

ورلڈکپ ،بے چینی اور انتظار ختم ، آج بڑا ٹاکرا ہو گا

احمد آباد: بے چینی اور انتظار ختم، دنیا بھر کے شائقین کی نظریں آج پاکستان اور بھارت کے میچ پر لگ گئیں۔ دونوں ٹیمیں 10 سال بعد بھارت میں مد مقابل ہوں گی ایک لاکھ 32 ہزار شائقین کی گنجائش والے نریندرا مودی سٹیڈیم میں آج دوپہر ڈیڑھ بجے دونوں…

ورلڈکپ ،پاک بھارت میچ، کیا کل ریکارڈ ٹوٹے گا،؟

احمد آباد :آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں کل احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ ابھی تک ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے 2،2 میچز کھیل کر 4،4 پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں۔ اسٹیڈیم میں میچ سے قبل ایک…

پاک بھارت میچ میں خصوصی تقریب ،نامور ستارے شرکت کریں گے

حیدرآباد : آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں14 اکتوبر کو پاک بھارت میچ کے موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی۔احمد آباد میں ہونے والے تقریب میں بالی وڈ اسٹارز شریک ہوں گے ۔ تقریب میں امیتابھ بچن ، رجنی کانت سمیت کئی فلمی ستارے شریک ہوں گے،سچن…

ورلڈکپ ،پاکستان نے سری لنکا کو پچھاڑ دیا

حیدرآباد :پاکستان نے سری لنکا کو ورلڈ کپ میں مسلسل 8ویں بار شکست سے دوچار کردیا۔ گرین شرٹس نے 345 رنز کا بڑا ہدف 48 اعشاریہ 2 اوورز نے حاصل کرلیا۔ ورلڈکپ 2023ء میں پہلا ہی میچ کھیلنے والے عبداللّٰہ شفیق چھاگئے، محمد رضوان کے ساتھ مل کر…