وزیرِ اعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج نیویارک پہنچیں گے
دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی دورے کے دوران وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں