پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف نہیں،شہباز شریف
لندن:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں غزہ کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس کا مثبت نتیجہ بہت جلد سامنے آئے گا،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف نہیں،
پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت خارجہ پالیسی سمیت…