لاہور: ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کا شیڈول تبدیل ہو گیا۔
مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں تبدیلی نواز شریف کے 7 دسمبر کو اسلام آباد عدالت میں کیس کی سماعت کی وجہ سے کی گئی۔
نئے شیڈول کے مطابق…
بلوچستان میں سیکورٹی صورتحال نازک ہے،مکران ڈویژن میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے،دیہاڑی دار مزدوروں کے قتل،ٹارگٹ کلنگ،آئی ای ڈی بلاسٹ اور خودکش حملوں کی لہر بڑھی ہے
اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں ،چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ائی نے الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق 13 دسمبر سے پہلے انٹرا…
اسلام آباد ( زاہد عباسی)الیکشن کمیشن نے اب تک 88اضلاع میں نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات نمٹا دیے ہیں، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کی جائے گی جس کے بعد عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کا اجرا کیاجائےگا۔
ای سی پی ذرائع کے مطابق…