شہباز شریف کو ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری مل گئی
کوالا لمپور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ملائیشیا کی انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی (ڈاکٹریٹ) لیڈر شپ اینڈ گورننس کی اعزازی ڈگری مل گئی۔
یہاں منعقدہ خصوصی تقریب میں ملائشیا کی ریاست پہانگ کی ملکہ اور انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی…