Browsing Tag

Pakistan

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر پاکستان اور چین کا اہم رابطہ، امن کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد: نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اُن کی وانگ یی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں مغربی ایشیا کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور خطے میں امن…

شہباز شریف کی بلین شاہ کو نیپال کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلین شاہ کو راشٹریہ سوئنترا پارٹی کی الیکشن میں زبردست کامیابی کے بعد نیپال کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ…

وزیراعظم کی ارتھ آور پر عوام سے بجلی بچانے کی اپیل

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 28 مارچ 2026 کو عالمی ماحول دوست مہم ارتھ آور  کے موقع پر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک بجلی بند کریں یا کم سے کم استعمال کریں۔ اس سال ارتھ آور کا موضوع "زمین کو…

پاکستان کا امن مشن، ملائیشیا بھی ساتھ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی سفارتی اور امن کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے جمعرات کو ملائیشین ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس کے…

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات ،سی پیک فیز ٹو پر کام تیز کرنے کا عزم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے ساتھ اقتصادی و سفارتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک فیز ٹو (CPEC-II) کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، جس میں زراعت، صنعتی تعاون اور بنیادی…

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا اور موجودہ بحران میں سعودی عرب کے غیر معمولی تحمل کو سراہا۔ وزیراعظم نے محمد بن سلمان سے گفتگو کے…

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد :نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں خطے کی موجودہ اور بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے…

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد:  نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں خطے اور عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی…

مشرقِ وسطیٰ تنازع: وزیراعظم شہباز شریف کی مذاکراتی کوششوں کی حمایت، پاکستان میزبانی کے لیے تیار

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے پُرامن حل کے لیے عالمی سطح پر ہونے والی سفارتی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مذاکرات کے فروغ اور قیامِ امن کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔…

یوم پاکستان: صدر مملکت کی جانب سے 1,989 عسکری اعزازات کی منظوری

اسلام آباد: یومِ پاکستان کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم کی سفارش پر آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973 کے آرٹیکل 259(2) کے تحت مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,989 اہلکاروں کے لیے مختلف عسکری اعزازات کی منظوری دے دی۔…