بابراعظم ٹی20 میں تیزترین10 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے

0

لاہور :پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

بابراعظم ٹی20 میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے۔

بابراعظم نے یہ اعزاز صرف 271 اننگز کھیل کر حاصل کیا جبکہ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے یہ کارنامہ285 اننگز کھیل کر سرانجام دیا تھا۔
.

Leave A Reply

Your email address will not be published.