پی ایس ایل،آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل

0

لاہور: پی ایس ایل سیزن 9 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل ہوں گی۔

میچ شام کو 7 بجے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک کھیلے گئے دونوں میچز ہی جیت چکی ہے،

اسلام آباد یونائیٹڈ 2 میں سے ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایک میں اس نےکامیابی سمیٹی ۔

دونوں ٹیمیں آج کے میچ کیلئے پر عزم ہیں دیکھیں کون فتحیاب ہوتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.