پی ٹی آئی اور جے یوآئی شیرانی کا ساتھ چلنے پر اتفاق

0

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے جے یو آئی شیرانی گروپ کے راہنماؤں سے ملاقات کی اور حکومت سازی کے امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے وفد میں عمر ایوب خان ،اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر شریک تھے جبکہ جمعیت علماء اسلام شیرانی کے وفد میں سربراہ مولانا گل نصیب خان،ترجمان قاسم آغا،مولانا جاوید خان، اخونزادہ ہدایت اللہ اور مولانا عبدالمالک شامل تھے ۔
دونوں جماعتوں کے قائدین نے مل کر ساتھ چلنے پر اتفاق کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.