علی امین گنڈا پور وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے لیے نامزد

0

اسلام آباد :پی ٹی آئی نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے لیے نامزد کر دیا۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کے نام کی منظوری دےدی۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں شفافیت کا کریڈٹ بھی علی امین گنڈا پور کو جاتا ہے کے پی کے میں تحریک انصاف نے بڑی کامیابی حاصل کی اس لئے علی امین گنڈا پور ہی خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.