علیم خان وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوڑ سے باہر

0

لاہور: پنجاب میں آئندہ کی سیاست کا منظرنامہ واضع ہو گیا ۔
آئی پی پی کو صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر واضح کامیابی نہ ملنے پر عبدالعلیم خان وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں

ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان این اے 117کی سیٹ پر قومی اسمبلی جائیں گے ،عبدالعلیم خان نے صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

آئندہ ضمنی انتخاب میں استحکام پاکستان پارٹی اور ن لیگ پھر مل کر انتخاب لڑیں گے۔
عبدالعلیم کی صوبائی نشست پی پی 149پر شعیب صدیقی آئی پی پی کے امیدوار ہونگے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.