سابق فرسٹ کلاس کرکٹر علی ضیاء انتقال کر گئے

0

لاہور : ‏سابق فرسٹ کلاس کرکٹر علی ضیاء انتقال کر گئے۔

علی ضیاء گذشتہ دس روز سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر

علاج تھے۔
ان کی عمر 66سال تھی ،علی ضیاء نے پاکستان کی جانب سے 165 فرسٹ کلاس میچز کھیلے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.