جسٹس سرفراز ڈوگر نےاسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

0

اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس, جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا-

حلف برداری کی سادہ مگر پروقار تقریب جمعہ کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی-

صدر مملکت آصف علی زرداری نے تقریب میں خصوصی شرکت کی اور
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار سرفراز ڈوگر سے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لیا-

Leave A Reply

Your email address will not be published.