پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن

0

لاہور : پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری 2024 تک ہونگی۔
موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران پراٸیویٹ سکول کھولنے پر بھی پابندی عاٸد کر دی گئی ہے چھٹیوں کے دوران نہ پیپر لینے کی اجازت ہوگی اور نہ ہی اساتذہ کو بلا سکتے ہیں، ڈپٹیز اور اے ای اوز سکولوں کی مانیٹرنگ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.