دس روز میں ایک ارب روپے کا اعزازیہ آئمہ مساجد تک پہنچ گیا
لاہور: حکومتِ پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ پروگرام برائے آئمہ مساجد نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے صرف 10 روز میں ایک ارب روپے سے زائد کی رقم آئمہ مساجد تک پہنچا دی ہے۔
اس پروگرام کے تحت اب تک پنجاب بھر میں 68 ہزار سے زائد آئمہ مساجد نے رضا…