بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ چیئرمین اور چوہدری پرویز الٰہی صدر منتخب

0

اسلام آباد : بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔

چودھری پرویز الٰہی مرکزی صدر تحریک انصاف منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللّٰہ نیازی نے بیرسٹر گوہر خان کی بلا مقابلہ مقابلہ کامیابی کا اعلان کیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ عمر ایوب پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ مرکزی جنرل سیکریٹری، علی امین گنڈاپور تحریک انصاف خیبر پختون خوا اور یاسمین راشد پنجاب کی صدر منتخب ہو گئی ہیں۔

بلوچستان سے منیر احمد بلوچ اور ان کا پورا پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا جبکہ سندھ سے حلیم عادل شیخ تحریک انصاف کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.