وزیراعظم ازبکستان کے دو روزہ دورے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

0

اسلام آباد :نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ ازبکستان کا دو روزہ سرکارہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے.
ازبکستان کے دو روزہ دورے کے اختتام پر تاشقند کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ازبکستان کے وزیر اعظم عبداللہ نگمیتووچ اریپو اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیر اعظم کو رخصت کیا۔
اپنے دو روزہ دورہء ازبکستان میں وزیر اعظم نے 16ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.