وزیراعظم ازبکستان کے دو روزہ دورے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد :نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ ازبکستان کا دو روزہ سرکارہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے.
ازبکستان کے دو روزہ دورے کے اختتام پر تاشقند کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ازبکستان کے وزیر اعظم عبداللہ نگمیتووچ اریپو اور پاکستانی…