اقبال ڈے ، 9نومبر کو تعطیل کا اعلان

0

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔

9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی ،کابینہ ڈویژن نے اقبال ڈے کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا یومِ پیدائش منایا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.